ترکی کے تمام ڈراموں کی بہترین معلومات
السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے آج آپ سب زرا اس بات پر غور کریں کہ ترکی نے ڈرامہ ارطغرل غازی 5 سیزن پر مشتمل بنایا گیا اور پھر دکھایا گیا جو کہ ہم سب نے دیکھا پاکستان میں پہلے اردو سبٹائٹل ہوا پھر اردو ڈبنگ کیا گیا اسی طرح دوسرے ممالک میں ہندی اور انگلش ترجمہ کیا گیا ارطغرل غازی کے بیٹے غازی عثمان پر ڈرامہ تشکیل دیا گیا ابھی سب سیزن مکمل بھی نہ ہوئے تھے کہ ساتھ ساتھ پاکستان میں اردو ڈبنگ بھی شروع کر دی گئی۔ میں نے ترکی ڈرامہ دیکھا کوت العمارہ اور دوسرا سیزن کوت الظفر جو کہ بہترین ڈرامہ سیریل کہا جا سکتا ہے فلینٹا مصطفیٰ بھی کمال کا ڈرامہ ہے ماویرا ترکی ڈرامہ کی اگر بات کی جائے تو اس میں خواجہ احمد رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں اور ان کی جنگیں اور لوگوں کو اسلام کی طرف راغب کرنے کا طریقہ اسلام پر قائم رہنا style="text-align: right;">مشکل ترین حالات میں بھی ڈٹ کر صرف حق کا ساتھ دینا سکھایا گیا ہے ایک اور ڈرامہ سلجوقوں کا عروج جس کا دوسرا نام نظام عالم ہے اس کے پہلے سیزن میں سلطان ملک شاہ کو دکھایا گیا کہ کس طرح انھوں نے حکومت کی اور ان کے بیٹے سنجار اور م...