Posts

Barboraslar epi 8 trailer 1 with Urdu subtitle by Give me 5

Image
 اگر آپ باربروسہ دیکھ رہے ہیں  تو ذرہ دلوں کو تھام کے دیکھیے گا، جہاں آنے والی اقساط میں بابا عروج کی لازوال فتوحات دکھائی جائیں گی جسکی وجہ اسے انھیں مسیحاء اندلس اور شیر اندلس جیسے القابات ملیں گے وہیں آگے جا کے ان فتوحات کے بعد ان کی شہادت کا درد ناک منظر بھی دکھایا جائے گا، جو کچھ تاریخ میں ہوا تھا اگر اسے ویسے ہی باربروسہ میں دکھایا گیا تو ہم میں سے کوئی بھی عروج رئیس کی شہادت کا سین دیکھ نہیں پائے گا،  قبل از شہادت ایک جنگ کے دوران مسلمان عورتوں اور بچوں کو بچاتے ہوئے عروج رئیس کا ایک بازو ان کے جسم سے الگ ہوگیاتھا،  جب شہید کیا گیا تو ان کے جسم پر تلواروں کے سینکڑوں وار ہوئے، جب دشمن ان کے سینے پر وار کر رہے تھے تب عروج نے اپنی نظریں آسمان کی جانب اٹھائیں، اپنی انگلی فضا میں بلند کی اور مسکرا کر کلمہء شہادت پڑھتے ہوئے شہید ہو گئے،  دشمن نے محض اس مجا ہد کے قتل پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ ان کا سر جسم سے الیحدہ کر کے اسے کیتھو لک یورپ کی گلیوں میں گھماتے رہے،  جس جگہ سے یہ لوگ گزرتے وہاں کلیساؤں کی گھنٹیاں خوشی سے بج اٹھتی کیونکہ ایک طویل عرصے سے عروج ک...

Aiou work shop details

Image
 السلام علیکم احباب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آن لائن ورکشاپ چیک کرنے اور اٹینڈ کرنے کا طریقہ بتایا جا رہا ہے توجہ سے دیکھیں اور اس پر عمل کریں اور یہ اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں

سلجوق کا عروج سیزن 2 پرومو

Image
 *❂•🇵🇰┅❂❀﷽❀❂┈🇵🇰•❂* *💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ💚* ╗═════•○ اஜ۩۞۩ஜا ○•══════╔ *#عہــدِ_خـلافـت_عـثـمـانـی_رضی_اللّٰهُ_عنہ* ╝═════•○ اஜ۩۞۩ஜا ○•══════╚      *🔲⭐قـســــــط نمــــــــبر /07⭐🔲*  *💕#مصنف_مولانا_اکبر_شاہ_نجیب_آبادی💕* *⬛🌟#تاریخ_اسلام جلد_نمبر01🌟⬛*  *🌳#تحریر.ترتیب و تدوین بندہ حقیر 🌳* *🇵🇰✨#Sultan_Khurram_Chishti✨🇵🇰* *🌹#حـضرت_عـثمــان_غــنی_رضــی_اللّٰــه_عــنــه🌹* ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ    *💞#۳۱ھ_کے_واقعات💞*   *دربار خلافت سے جو احکام جاری ہوئے، ان کے موافق ہرم بن حسان یشکری، ہرم بن حیان العندی،  حرث بن راشد بلاد فارس کے اضلاع میں، احنف بن قیس خراسان میں اور حبیب بن قرہ مرو میں خالد بن عبداللہ بلخ میں، قیس بن ہبیرہ طوس میں عامل مقرر ہوئے۔ خراسان کے کئی شہروں میں بغاوت نمودار ہوئی، عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے فوج کشی کر کے تمام بغاوتوں کو فرو کیا پھر نیشاپور پر چڑھائی کر کے وہاں کے سرکشوں کو درست کیا، نیشا پور ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 3 اردو سبثائٹل

Image
 🇵🇰🌴👇🌴👇🌴👇🌴👇🌴🇵🇰 *ڈسٹری بیوٹر* پروفیسرصاحب، آپکے کتنے بچے ہیں؟ میں نے کہا ’’تین‘‘۔ انہوں نے پھرپوچھا’’انکی عمریں کیاہیں؟میں نے جوا ب دیا ’’نوسال،سات سال اورتین سال‘‘ یہ سن کر انہوں نے کہا ’’ پھر تو یقیناآپ یونیورسٹی سے واپسی پر ان کے لیے کچھ نہ کچھ لے کرجاتے ہوں گے؟‘‘  میرے اثبات میں جواب دینے پر انہوں نے پھر استفسار کیا ’’ آپ ان چیزوں کو ان میں کیسے تقسیم کرتے ہیں؟ میں نے کہا ’’میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں اور چونکہ بیٹا بڑا ہے اس لیے میں اپنی لائی ہوئی تمام چیزیں اس کے حوالے کر دیتا ہوں اوراس سے کہتا ہوں کہ انہیں آپس میں بانٹ لو‘‘۔  یہ سن کر انہوں نے فرمایا ’’پروفیسرصاحب، اگر آپ کو کسی دن یہ پتا چلے کہ آپکاصاحبزادہ آپکی لائی ہوئی چیزیںآپکی ہدایت کے مطابق تقسیم نہیں کرتا یا انہیں بانٹنے میں انصاف سے کام نہیں لیتاتوآپ کیا کریں گے؟  میں نے ہنستے ہوئے کہا’’ اگرکبھی ایسا ہوا تو ا سکا حل تو بہت آسان ہے، میں اگلی بار اس کو صرف اسی کا حصہ دوں گا اور بیٹیوں کا حصہ انہیں خود الگ سے دے دیاکروں گا‘‘۔  یہ سن کر ان کے چہرے پر ایک معنی خیز مسکراہٹ ابھری اور انہ...

کرولش عثمان قسط 67 اردو ترجمہ بہترین کلپ

Image
 کرلوش عثمان کا نیا سیزن رواں ہفتے 6 اکتوبر بروز بدھ رات دس بجے پاکستانی وقت کے مطابق ترکش زبان میں اور اگلے دن جمعرات کو I Series پر اردو سب ٹائٹل میں نشر کیا جائے گا.  ۔ یہ مقبول شو ایک بڑے سیزن، کے ساتھ ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ترک خبر رساں ایجنسی ڈیلی صباح کے مطابق ، عثمان بے کے لیے کائی قبیلے کو دوبارہ سے تشکیل دیا گیا ہے ، اور عثمان بے کے لیے ایک بہت بڑا خیمہ بنایا گیا ہے جس میں اجلاس وغیرہ منعقد کیے جائیں گے،  ایک اور قبیلہ ترگت بے کے لیے بنایا گیا ہے جو کہ سیزن کے اہم کرداروں میں سے ایک ہے اب یہ دیکھنا ہے کیا یہ وہی ترگت ہیں جو دریلس ارطعرل میں تھے یا نہیں ۔۔ اس کے علاوہ ، ہرمنکایا   اور اس کا شہر 20 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر قائم کیا گیا ہے جبکہ بیلچک کے ٹیکفور کا محل 5 ہزار میٹر اندرونی جگہ میں بنایا گیا، 20 افراد کی  ٹیم نے سیریز کے مرکزی اداکاروں کے لیے 100 نئے ملبوسات بنائیں ہیں جو کہ اداکاروں کی شخصیت کو نکھاریں گے۔ اس دور کے ملبوسات اور لوازمات کی تیاری کے لیے 50 ہزار میٹر  کے کپڑے اور 20 ہزار میٹر چمڑے استعمال کیے گئے۔ 250 افراد کی آرٹ...

باربروسہ قسط 4 ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل

Image
 ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہو نے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پڑا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔ ٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔  ٭٭٭ اسی سال ہی میرا بیٹا میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔ صفحے کے نیچے اس نے لکھا؛ آہ، یہ کیا ہی برا سال تھا!!! مصنف کی بیوی کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ اُس کا خاوند غمزدہ چہرے کے ساتھ خاموش بیٹھا خلاؤں میں گُھور رہا تھا۔ اُس نے خاوند کی پشت کے پیچھے کھڑے کھڑے ہی کاغذ پر یہ سب کچھ لکھا دیکھ لیا۔ خاوند کو اُس کے حال پر چھوڑ کر خاموشی سے باہر نکل گئی۔ کچھ دیر بعد واپس کمرے میں لوٹی تو اس نے ایک کاغذ تھام رک...

Rise of Oda Nobunaga - Battles of Okehazama 1560

Image
Rise of Oda Nobunaga Born in June 1534 at Nagoya Nobunaga or Kipposhias was his child name, was the eldest legitimate son of his father, the so-called “Tiger of Owari”, Oda Nobuhide. While only 6 years old he was made lord of Nagoya castle, with Nobuhide possibly wanting to inculcate the traits of independence and self-sufficiency to the young boy who was destined to become the next leader of the Oda clan.  Rise  of Oda Nobunaga However, and despite being the ruler of a castle, Kipposhi was still a child and would get into all kinds of mischief during his childhood and teenage years, like running around with peasant boys, while he was especially fond of wrestling and hawking. Such behavior earned him the “title” of “The Fool of Owari” and alienated many of his clan’s retainers who believed that he was ignoring his duties, which in turn led to a succession crisis.  Soviet–Japanese War  Nobunaga would have to spend almost a decade fighting against his brothers, Nobuhir...